Arabic (Original)
1848 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلاَ كِسْرَى بَعْدَهُ وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ، فَلاَ قَيْصَرَ بَعْدَهُ وَالَّذِي نَفْسِي بَيَدِهِ لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللهِ
English Translation
Jabir ibn Samurah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When Khosrau perishes, there will be no Khosrau after him. And when Caesar perishes, there will be no Caesar after him. By the One in Whose hand is my soul, their treasures will be spent in the way of Allah."
Urdu Translation
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب کسریٰ مر جائے گا تو اس کے بعد کوئی کسریٰ پیدا نہ ہو گا اور جب قیصر مر جائے گا تو اس کے بعد کوئی قیصر پیدا نہ ہو گا اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم لوگ ان دونوں کے خزانے اللہ کے راستے میں خرچ کرو گے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 1848]
