Narrated byAisha
Arabic (Original)
184 صحيح حديث عَائِشَة، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، مِنْ قَدَحٍ يُقالُ لَهُ الْفَرَق
English Translation
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): I used to bathe with the Prophet (peace be upon him) from the same vessel — a bowl called al-faraq.
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک ہی برتن میں غسل کیا کرتے تھے، اس برتن کو«الْفَرَقُ»”فرق“کہا جاتا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 184]
