Arabic (Original)
1810 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ تَزَالُ جَهَنَّمُ تَقُولُ هَلْ مِنْ مَزِيدٍ، حَتَّى يَضَعَ رَبُّ الْعِزَّةِ فِيهَا قَدَمَهُ فَتَقُولُ قطِ قَطِ وَعِزَّتِكَ وَيُزْوَى بَعْضُهَا إِلَى بَعْض
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Allah the Exalted says: 'I have prepared for My righteous servants what no eye has seen, no ear has heard, and what has never occurred to the heart of any person.' Recite if you wish: 'No soul knows what has been hidden for them of comfort for eyes' (32:17)."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جہنم برابر یہی کہتی رہے گی:﴿هَلْ مِن مَّزِيدٍ﴾[سورة ق: 30]”کیا کچھ اور ہے؟ کیا کچھ اور ہے؟“آخر اللہ تبارک وتعالیٰ اپنا قدم اس میں رکھ دے گا تو وہ کہہ اٹھے گی:«قَطِ قَطِ»”بس بس! میں بھر گئی، تیری عزت کی قسم!“اور اس کا بعض حصہ بعض کو کھانے لگے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها/حدیث: 1810]
