Narrated byUsamah ibn Zayd
Arabic (Original)
1744 صحيح حديث أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ، مِنَ النِّسَاءِ
English Translation
Narrated Usamah ibn Zayd: The Prophet (peace be upon him) said: "I have not left after me a trial more harmful to men than women."
Urdu Translation
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں کے فتنے سے بڑھ کر نقصان دینے والا اور کوئی فتنہ نہیں چھوڑا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار/حدیث: 1744]
