Arabic (Original)
1715 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُول اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ، فَلْيَعْزِمِ الْمَسْئَلَةَ وَلاَ يَقُولَنَّ: اللهُمَّ إِنْ شِئْتَ فَأَعْطِنِي فَإِنَّهُ لاَ مُسْتَكْرِهَ لَهُ
English Translation
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you supplicates, let him be resolute in his supplication and not say: 'O Allah, if You will, then give me,' for there is no one who can compel Him."
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو اللہ سے قطعی طور پر مانگے، اور یہ نہ کہے کہ:«اللّٰهُمَّ إِنْ شِئْتَ فَأَعْطِنِي»”اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے عطا فرما“؛ کیونکہ اللہ پر کوئی زبردستی کرنے والا نہیں ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار/حدیث: 1715]
