Arabic (Original)
1711 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَتَقَارَبُ الزَّمَان، وَيَنْقُصُ الْعَمَلُ، وَيُلْقَى الشُّحُّ، وَتَظْهَرُ الْفِتَنُ، وَيَكْثُرُ الْهَرْجُ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ أَيُّمَ هُوَ قَالَ: القَتْلُ، الْقَتْلُ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Time will draw close together, deeds will decrease, miserliness will be cast into hearts, tribulations will appear, and harj will increase." They said: "O Messenger of Allah, what is it?" He said: "Killing, killing!"
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”زمانہ قریب ہوتا جائے گا اور عمل کم ہوتا جائے گا اور لالچ دلوں میں ڈال دیا جائے گا اور فتنے ظاہر ہونے لگیں گے اور ہرج کی کثرت ہو جائے گی۔“لوگوں نے سوال کیا: یا رسول اللہ! یہ ہرج کیا چیز ہے؟ آنحضورصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قتل، قتل!“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب العلم/حدیث: 1711]
