Arabic (Original)
1693 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَتَى السَّاعَةُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: مَا أَعْدَدْتَ لَهَا قَالَ: مَا أَعْدَدْتُ لَهَا مِنْ كَثِيرِ صَلاَةٍ، وَلاَ صَوْمٍ، وَلاَ صَدَقَةٍ وَلكِنِّي أُحِبُّ اللهَ وَرَسولَهُ قَالَ: أَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ
English Translation
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "I do not think so-and-so and so-and-so know anything of our religion."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا: یا رسول اللہ! قیامت کب قائم ہو گی؟ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت فرمایا:”تم نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟“انہوں نے عرض کیا کہ میں نے اس کے لیے بہت ساری نمازیں، روزے اور صدقے تو نہیں تیار کر رکھے ہیں لیکن میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اس کے ساتھ ہو جس سے تم محبت رکھتے ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 1693]
