Arabic (Original)
1671 صحيح حَدِيثُ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِير. قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَرَى المُؤْمِنِينَ فِي تَرَاحُمِهِمْ، وَتَوادِّهِمْ، وَتَعَاطُفِهِمْ، كَمَثَلِ الْجَسَدِ. إِذَا اشْتَكَى عضْوًا، تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ جَسَدِهِ بِالسَّهَرِ والحُمَّى»
English Translation
Abu Shurayh (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "By Allah, he does not believe! By Allah, he does not believe! By Allah, he does not believe!" It was said: "Who, O Messenger of Allah?" He said: "The one whose neighbor does not feel safe from his evil."
Urdu Translation
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رحمت و محبت کا معاملہ کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ لطف و نرم خوئی میں ایک جسم جیسا پاؤ گے کہ جب اس کا کوئی ٹکڑا بھی تکلیف میں ہوتا ہے تو سارا جسم ایسی تکلیف میں ہوتا ہے، کہ نیند اڑ جاتی ہے اور جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 1671]
