Arabic (Original)
1632 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الأَنْصَارُ كَرِشِي وَعَيْبَتِي وَالنَّاسُ سَيَكْثُرُونَ وَيَقِلُّونَ فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ
English Translation
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said, "The Ansar are my inner circle and my trusted ones. The people will increase in number while they will decrease. So accept from their good ones and overlook the faults of their wrongdoers."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”انصار میرے جسم و جان ہیں، ایک دور آئے گا کہ دوسرے لوگ تو بہت ہو جائیں گے، لیکن انصار کم رہ جائیں گے، اس لیے ان کے نیکوکاروں کی پذیرائی کیا کرنا اور خطاکاروں سے درگزر کیا کرنا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1632]
