Arabic (Original)
1630 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النِّسَاءَ وَالصِّبْيَانَ مُقْبِلِينَ، مِنْ عُرُسٍ، فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُمْثِلاً، فَقَالَ: اللهُمَّ أَنْتُمْ مِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَيَّ قَالَهَا ثَلاَثَ مِرَارٍ
English Translation
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) saw women and children of the Ansar coming from a wedding. The Prophet stood up joyfully and said, "O Allah, you are among the most beloved of people to me." He said this three times.
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (انصار کی) عورتوں اور بچوں کو میرے گمان کے مطابق کسی شادی سے واپس آتے ہوئے دیکھا تو آپ کھڑے ہو گئے اور فرمایا:”اللہ (گواہ ہے) تم لوگ مجھے سب سے زیادہ عزیز ہو“، تین بار آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ایسا ہی فرمایا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1630]
