Arabic (Original)
1612 صحيح حديث أَنَسٍ عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ أَنَسٌ خَادِمُكَ، ادْعُ اللهَ لَهُ قَالَ: اللهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ
English Translation
Narrated Anas from Umm Sulaym (may Allah be pleased with her): She said, "O Messenger of Allah, Anas is your servant; supplicate to Allah for him." He said, "O Allah, increase his wealth and his children, and bless him in what You have given him."
Urdu Translation
ام سلیم رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے کہا: یا رسول اللہ! انس آپ کا خادم ہے، اس کے لیے اللہ سے دعا کیجیے۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے دعا فرمائی:”اے اللہ! اس کے مال و اولاد میں زیادتی کر اور جو کچھ تو اسے دے اس میں برکت عطا فرما۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1612]
