Arabic (Original)
1604 صحيح حديث الْبَرَاءِ رضي الله عنه، قَالَ: أُهْدِيَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةٌ حَرِيرٍ، فَجَعَلَ أَصْحَابُهُ يَمَسُّونَهَا وَيَعْجَبُونَ مِنَ لِينِهَا فَقَالَ: أَتَعْجَبُونَ مِنْ لِينِ هذِهِ لَمَنَادِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ خَيْرٌ مِنْهَا، أَوْ أَلْيَنُ
English Translation
Narrated al-Bara' (may Allah be pleased with him): A silk garment was gifted to the Prophet (peace be upon him). His companions began touching it, marveling at its softness. He said, "Do you marvel at its softness? The handkerchiefs of Sa'd ibn Mu'adh in Paradise are better — or softer — than this."
Urdu Translation
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ہدیہ میں ایک ریشمی حلہ آیا تو صحابہ اسے چھونے لگے اور اس کی نرمی اور نزاکت پر تعجب کرنے لگے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس پر فرمایا:”تمہیں اس کی نرمی پر تعجب ہے؟ سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے رومال (جنت میں) اس سے کہیں بہتر ہیں“یا (آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ)”اس سے کہیں زیادہ نرم و نازک ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1604]
