Arabic (Original)
1589 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا: يَا عَائِشَةُ هذَا جِبْرِيلُ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلاَمَ فَقَالَتْ: وَعَلَيْهِ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ تَرَى مَا لاَ أَرَى ترِيدُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
English Translation
Narrated 'A'ishah (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him) said to her, "O 'A'ishah, this is Jibril (Gabriel) sending you his greetings of peace." She said, "And upon him be peace, and the mercy of Allah, and His blessings. You see what I do not see." She meant the Prophet (peace be upon him).
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک مرتبہ فرمایا:”اے عائشہ! یہ جبریل علیہ السلام آئے ہیں، تم کو سلام کہہ رہے ہیں۔“عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواب میں کہا:«وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ»”اور آپ پر بھی سلامتی، اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں“، آپ وہ چیزیں دیکھتے ہیں جنہیں میں نہیں دیکھ سکتی، عائشہ رضی اللہ عنہا کی مراد نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1589]
