Arabic (Original)
1582 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ النَّاسَ كَانُوا يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمَ عَائِشَةَ يَبْتَغُونَ بِهَا، أَوْ يَبْتَغُونَ بِذَلِكَ، مَرْضَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
English Translation
Narrated 'A'ishah (may Allah be pleased with her): The people used to time their gifts for 'A'ishah's day, seeking thereby — or seeking through that — the pleasure of the Messenger of Allah (peace be upon him).
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ (لوگ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں) تحائف بھیجنے کے لیے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی باری کا انتظار کیا کرتے تھے، اپنے ہدایا سے یا اس خاص دن کے انتظار سے (راوی کو شک ہے) لوگ نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خوشی حاصل کرنا چاہتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1582]
