Narrated by'Ali
Arabic (Original)
1573 صحيح حديث عَلِيٍّ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقولُ: خَيْرُ نِسَائِهَا مَرْيَمُ ابْنَةُ عِمْرَانَ، وَخَيْرُ نِسَائِهَا خَدِيجَةُ
English Translation
Narrated 'Ali (may Allah be pleased with him): I heard the Prophet (peace be upon him) say, "The best of her women is Maryam bint 'Imran, and the best of her women is Khadijah."
Urdu Translation
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرما رہے تھے کہ”مریم رضی اللہ عنہا بنت عمران (اپنے زمانہ میں) سب سے بہترین خاتون تھیں اور اس امت کی سب سے بہترین خاتون سیدنا خدیجہ رضی اللہ عنہا ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1573]
