Arabic (Original)
1547 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ، أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ، فَشَرِبْتُ حَتَّى إِنِّي لأَرَى الرِّيَّ يَخْرُجُ فِي أَظْفَارِي ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالُوا: فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: الْعِلْمَ
English Translation
Narrated Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say, "While I was sleeping, I was given a bowl of milk, and I drank until I saw satiety flowing through my nails. Then I gave the rest to 'Umar ibn al-Khattab." They asked, "How did you interpret it, O Messenger of Allah?" He said, "Knowledge."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے:”میں سو رہا تھا۔ (اسی حالت میں) مجھے دودھ کا ایک پیالہ دیا گیا۔ میں نے خوب (اچھی طرح) پی لیا، حتی کہ میں نے دیکھا کہ تازگی میرے ناخنوں سے نکل رہی ہے۔ پھر میں نے اپنا بچا ہوا (دودھ) عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو دے دیا۔“صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا: آپ نے اس کی کیا تعبیر لی؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”علم۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1547]
