Arabic (Original)
153 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ الْخَلاَءَ فَأَحْمِلُ أَنَا وَغُلاَمٌ[ص:62]إِدَاوَةً مِنْ مَاءٍ وَعَنَزَةً؛ يَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ
English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: When the Messenger of Allah (peace be upon him) entered the place of relieving himself, a boy and I would carry a water container and a short spear (anazah). He would clean himself with water.
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمپاخانے (بیت الخلاء) میں جاتے تو میں اور ایک لڑکا پانی کا برتن اور نیزہ لے کر چلتے تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلماس پانی سے طہارت کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 153]
