Arabic (Original)
1504 صحيح حديث أَنَسٍ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ كَانَتْ تَبْسُطُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِطَعًا فَيَقِيلُ عِنْدَهَا عَلَى ذلِكَ النِّطَعِ قَالَ: فَإِذَا نَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَتْ مِنْ عَرَقِهِ وَشَعَرِهِ فَجَمَعَتْهُ فِي قَارُورَةٍ، ثُمَّ جَمَعَتْهُ فِي سُكٍّ
English Translation
Al-Bara (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) had the most handsome face among people and the best character. He was neither excessively tall nor short.
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ (ان کی والدہ) سیدنا ام سلیم رضی اللہ عنہا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے چمڑے کا فرش بچھا دیتی تھیں اور آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمان کے یہاں اسی پر قیلولہ کر لیتے تھے۔ بیان کیا پھر جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسو گئے (اور بیدار ہوئے) تو ام سلیم رضی اللہ عنہا نے آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکا پسینہ اور (جھڑے ہوئے) آپ کے بال لے لیے اور (پسینہ کو) ایک شیشی میں جمع کیا اور سک (ایک خوشبو) میں اسے ملا لیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1504]
