Arabic (Original)
1497 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَبَّلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ، وَعِنْدَهُ الأَقْرَعُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيميُّ، جَالِسًا فَقَالَ الأَقْرَعُ: إِنَّ لِي عَشَرَةً مِنَ الْولَدِ مَا قَبَّلْتُ مِنْهُمْ أَحَدًا فَنَظَرَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: مَنْ لاَ يَرْحَمُ لاَ يُرْحَمُ
English Translation
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) never struck anything with his hand — neither a servant nor a woman — unless he was fighting in the way of Allah. He never took revenge for himself for anything, unless the sanctities of Allah were violated, in which case he would take revenge for Allah's sake.
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کو بوسہ دیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس سیدنا اقرع بن حابس رضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے تھے۔ سیدنا اقرع رضی اللہ عنہ نے اس پر کہا کہ میرے دس لڑکے ہیں اور میں نے ان میں سے کسی کو بوسہ نہیں دیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کی طرف دیکھا اور فرمایا:”جو مخلوق خدا پر رحم نہیں کرتا اس پر بھی رحم نہیں کیا جاتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1497]
