Arabic (Original)
1488 صحيح حديث سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رضي الله عنه، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ، وَمَعَهُ رَجُلاَنِ يُقَاتِلاَنِ عَنْهُ، عَلَيْهِمَا ثِيَابٌ بِيضٌ، كَأَشَدِّ الْقِتَالِ، مَا رَأَيْتهُمَا قَبْلُ وَلاَ بَعْدُ
English Translation
Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) narrated: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) on the day of Uhud, and with him were two men fighting on his behalf, wearing white garments. I had not seen them before nor after that day — meaning they were the angels Jibril and Mika'il.
Urdu Translation
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ غزوۂ احد کے موقع پر میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا اور آپ کے ساتھ دو اصحاب (یعنی جبرئیل علیہ السلام اور میکائیل علیہ السلام انسانی صورت میں) آئے ہوئے تھے، وہ آپ کو اپنی حفاظت میں لے کر کفار سے بڑی سختی سے لڑ رہے تھے، ان کے جسم پر سفید کپڑے تھے، میں نے انہیں نہ اس سے پہلے کبھی دیکھا تھا اور نہ اس کے بعد کبھی دیکھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1488]
