Arabic (Original)
1463 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَرَانِي أَتَسَوَّكُ بِسِوَاكٍ، فَجَاءَنِي رَجُلاَنِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الآخَرِ فَنَاوَلْتُ السِّوَاكَ الأَصْغَرَ مِنْهُمَا، فَقِيلَ لِي كَبِّرْ، فَدَفَعْتُهُ إِلَى الأَكْبَرِ مِنْهُمَا
English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "I saw (in a dream) that I was using a siwak (tooth-stick), and two men came to me, one older than the other. I gave the siwak to the younger one, but I was told: 'Give it to the elder.' So I gave it to the older one."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نے دیکھا کہ (خواب میں) مسواک کر رہا ہوں تو میرے پاس دو آدمی آئے۔ ایک ان میں سے دوسرے سے بڑا تھا، تو میں نے چھوٹے کو مسواک دے دی پھر مجھ سے کہا گیا کہ بڑے کو دو۔ تب میں نے ان میں سے بڑے کو دی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرؤيا/حدیث: 1463]
