Arabic (Original)
1458 صحيح حديث عُبَادَة بْنِ الصَّامِتِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ
English Translation
Ubadah ibn al-Samit (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The dream of the believer is one of forty-six parts of prophethood."
Urdu Translation
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرؤيا/حدیث: 1458]
