Arabic (Original)
1454 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَصْدَقُ كَلِمَةٍ قَالَهَا الشَّاعِر، كَلِمَةُ لَبِيدٍ أَلاَ كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلاَ اللهَ بَاطِلُ وَكَادَ أُمَيَّةُ بْنُ أَبِي الصَّلْتِ أَنْ يُسْلِمَ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "It is better for one of you to fill the inside of his body with pus than to fill it with poetry."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”شعراء کے کلام میں سے سچا کلمہ لبید کا مصرعہ ہے جو یہ ہے:«أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلٌ»”اللہ کے سوا جو کچھ ہے سب معدوم و فنا ہونے والا ہے“، امیہ بن ابی الصلت شاعر تو قریب تھا کہ مسلمان ہو جائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الشعر/حدیث: 1454]
