Narrated byAnas ibn Malik
Arabic (Original)
1398 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَهْلُ الْكِتَابِ، فَقُولُوا: وَعَلَيْكُمْ
English Translation
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet (peace be upon him) said: "When the People of the Book greet you, say: 'Wa alaykum' (and upon you)."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب اہل کتاب تمہیں سلام کریں تو تم اس کے جواب میں صرف«وَعَلَيْكُمْ»”اور تم پر بھی“کہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1398]
