Arabic (Original)
1372 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: لَمَّا وَلَدَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ، قَالَتْ لِي: يَا أَنَسُ انْظُرْ هذَا الْغُلاَمَ، فَلاَ يُصِيبَنَّ شَيْئًا حَتَّى تَغْدُوَ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُحَنِّكُهُ فَغَدَوْتُ بِهِ فَإِذَا هُوَ فِي حَائِطٍ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ حُرَيْثِيَّةٌ، وَهُوَ يَسِمُ الظَّهْرَ الَّذِي قَدِمَ عَلَيْهِ فِي الْفَتْحِ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "None of you should wish for death nor pray for it before it comes, for when one of you dies, his deeds come to an end. And the life of a believer only adds to his goodness."
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب سیدنا ام سلیم رضی اللہ عنہا کے یہاں بچہ پیدا ہوا تو انہوں نے مجھ سے کہا کہ انس اس بچہ کو دیکھتے رہو، کوئی چیز اس کے پیٹ میں نہ جائے اور جا کر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو اپنے ساتھ لاؤ تاکہ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلماپنا جھوٹا اس کے منہ میں ڈالیں۔ چنانچہ میں آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوا، آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلماس وقت ایک باغ میں تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے جسم پر قبیلہ بنی حریث کی بنی ہوئی چادر (خمیصہ حریثیہ) تھی اور آپصلی اللہ علیہ وسلماس سواری پر نشان لگا رہے تھے جس پر آپصلی اللہ علیہ وسلمفتح مکہ کے موقع پر سوار تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1372]
