Arabic (Original)
1289 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: كُنَّا لاَ نَأْكُلُ مِنْ لُحُومِ بُدْنِنَا فَوْقَ ثَلاَثِ مِنًى، فَرَخَّصَ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كُلُوا وَتَزَوَّدُوا فَأَكَلْنَا وَتَزَوَّدْنَا
English Translation
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: We used not to eat the meat of our sacrificial camels beyond three days of Mina. Then the Prophet (peace be upon him) gave us permission and said: "Eat and take provisions." So we ate and took provisions.
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم اپنی قربانی کا گوشت منیٰ کے بعد تین دن سے زیادہ نہیں کھاتے تھے، پھر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں اجازت دے دی اور فرمایا:”کھاؤ بھی اور توشہ کے طور پر ساتھ بھی لے جاؤ“، چنانچہ ہم نے کھایا اور ساتھ بھی لائے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأضاحي/حدیث: 1289]
