Arabic (Original)
12 صحيح حديث ابْنُ عَبّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعاذًا إِلى الْيَمَنِ فَقالَ: اتَّقِ دَعْوَةَ المَظْلُومِ فَإِنَّها لَيْسَ بَيْنَها وَبَيْنَ اللهِ حِجابٌ
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him), when he sent Mu'adh to Yemen, said: "Beware of the supplication of the oppressed, for there is no barrier between it and Allah."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو جب (عامل بنا کر) یمن بھیجا تو آپ نے انہیں ہدایت فرمائی کہ”مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 12]
