Arabic (Original)
1189 صحيح حديث زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ أَبِي إِسْحقَ، قَالَ: كُنْتُ إِلَى جَنْبِ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، فَقِيلَ لَهُ: كَمْ غَزَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَةٍ قَالَ: تِسْعَ عَشْرَةَ قِيلَ: كَمْ غَزَوْتَ أَنْتَ مَعَهُ قَالَ: سَبْعَ عَشْرَةَ، قُلْتُ: فَأَيُّهُمْ كَانَتْ أَوَّلَ قَالَ: الْعُسَيْرَةُ أَوِ الْعُشَيْرُ
English Translation
Narrated Zayd ibn Arqam, from Abu Ishaq, who said: I was beside Zayd ibn Arqam when he was asked: "How many military expeditions did the Prophet (peace be upon him) undertake?" He said: "Nineteen." He was asked: "How many did you go on with him?" He said: "Seventeen." I asked: "Which of them was the first?" He said: "Al-Ushayrah."
Urdu Translation
سیدنا ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کے پہلو میں بیٹھا ہوا تھا، ان سے پوچھا گیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کتنے غزوے کیے؟ انہوں نے کہا: انیس۔ میں نے پوچھا: آپ حضورصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ کتنے غزوات میں شریک رہے؟ تو انہوں نے کہا کہ سترہ میں۔ میں نے پوچھا: آپصلی اللہ علیہ وسلمکا سب سے پہلا غزوہ کون سا تھا؟ کہا کہ«عَسِيْرَةَ»”عسیرہ“یا«عُشَيْرَةَ»”عشیرہ“(ابواسحاق کہتے ہیں) پھر میں نے اس کا ذکر قتادہ سے کیا تو انہوں نے کہا کہ (صحیح لفظ)«عُشَيْرَةَ»”عشیرہ“ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1189]
