Arabic (Original)
1171 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْتَدَّ غَضَبُ اللهِ عَلَى قَوْمٍ فَعَلُوا بِنَبِيِّهِ يُشِيرُ إِلَى رَبَاعِيَتِهِ اشْتَدَّ غَضَبُ اللهِ عَلَى رَجُلٍ يَقْتُلهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَبِيلِ اللهِ
English Translation
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah's wrath intensified against a people who did this to His Prophet" — pointing to his front tooth — "Allah's wrath intensified against a man whom the Messenger of Allah (peace be upon him) kills in the cause of Allah."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ کا غضب اس قوم پر انتہائی سخت ہوا جس نے اس کے نبی کے ساتھ یہ کیا۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمکا اشارہ آگے کے دندان مبارک (کے ٹوٹ جانے) کی طرف تھا۔”اللہ تعالیٰ کا غضب اس شخص (ابی بن خلف) پر انتہائی سخت ہوا جسے اس کے نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے اللہ کے راستے میں قتل کیا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1171]
