Arabic (Original)
1064 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى شَيْخًا يُهَادَى بَيْنَ ابْنَيْهِ، قَالَ: مَا بَالُ هذَا قَالُوا: نَذَرَ أَنْ يَمْشِيَ؛ قَالَ: إِنَّ اللهَ عَنْ تَعْذِيبِ هذَا نَفْسَهُ لَغَنِيٌّ وَأَمَرَهُ أَنْ يَرْكَبَ
English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) saw an old man being supported by his two sons. He asked: "What is the matter with this man?" They said: "He vowed to walk (to the Ka'bah)." He said: "Allah has no need for this man to torture himself," and he ordered him to ride.
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک بوڑھے شخص کو دیکھا جو اپنے دو بیٹوں کا سہارا لیے چل رہا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا:”ان صاحب کا کیا حال ہے؟“لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے کعبہ تک پیدل چلنے کی منت مانی ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ اس سے بے نیاز ہے کہ یہ اپنے آپ کو تکلیف میں ڈالے۔“اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے انہیں سوار ہونے کا حکم دیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النذر/حدیث: 1064]
