Arabic (Original)
1005 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ(أَوْ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ): مَنْ أَدْرَكَ مَالَهُ بِعَيْنِهِ عِنْدَ رَجُلٍ أَوْ إِنْسَانٍ قَدْ أَفْلَسَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ مِنْ غَيْرِهِ
English Translation
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah (peace be upon him) said (or he said: I heard the Messenger of Allah say): "Whoever finds his property intact with a man who has become bankrupt, he has more right to it than anyone else."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: (یہ بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے سنا)”جو شخص ہو بہو اپنا مال کسی شخص کے پاس پا لے جب کہ وہ شخص دیوالیہ قرار دیا جا چکا ہے تو صاحبِ مال ہی اس کا دوسروں کے مقابلے میں زیادہ مستحق ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1005]
