Arabic (Original)
قَالَ: وَجَدْتُالزُّبَيْرَأَيْضًا، عَنْصَفْوَانَ، عَنْعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ يُضْحِكُ بِهَا جُلَسَاءَهُ، يَهْوِي بِهَا مِنْ أَبْعَدِ مِنَ الثُّرَيَّا".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Indeed, a man may utter a word by which he makes his companions laugh, and he falls farther than the Pleiades because of it."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے کوئی بات کی، اس کے ساتھ اپنے ہم نشینوں کو ہنسایا، اس کی وجہ سے وہ (جہنم میں) ثریا سے بھی زیادہ دور جا گرتا ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 46]
