Arabic (Original)
عَنْشُعْبَةَ، عَنْقَتَادَةَ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، سَمِعَهُ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" ثَلاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ حَلاوَةَ الإِيمَانِ: مَنْ أَحَبَّ الْمَرْءَ لا يُحِبُّهُ إِلا لِلَّهِ، وَمَنْ كَانَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا، وَمَنْ كَانَ يُقْذَفُ فِي النَّارِ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَرْجِعَ فِي الْكُفْرِ بَعْدَ إِذْ أَنْقَذَهُ اللَّهُ مِنْهُ".
English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "Three things, whoever has them will find the sweetness of faith: whoever loves a person and does not love him except for the sake of Allah; whoever holds Allah and His Messenger dearer to him than anything else; and whoever would prefer to be thrown into the fire than to return to disbelief after Allah has saved him from it."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تین چیزیں جس میں ہوئیں وہ ان کی وجہ سے ایمان کی مٹھاس پا لے گا، جو کسی آدمی سے محبت کرے، تو اس سے صرف اللہ کے لیے محبت کرتا ہے اور وہ شخص کہ اسے اللہ اور اس کا رسولصلی اللہ علیہ وسلمان کے سوا سب سے زیادہ پسند ہوں اور وہ شخص کہ جسے آگ میں پھینکا جانا، کفر میں لوٹنے سے زیادہ پسند ہو، اس کے بعد کہ اللہ نے اسے اس سے بچا لیا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 30]
