Arabic (Original)
عَنْمُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ، عَنْسَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" ثَلاثَةٌ حَقٌّ عَلَى اللَّهِ عَوْنُهُمُ: الْمُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَالنَّاكِحُ الَّذِي يُرِيدُ الْعَفَافَ، وَالْمُكَاتَبُ الَّذِي يُرِيدُ الأَدَاءَ".
English Translation
Abu Umamah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I guarantee a house in the outskirts of Paradise for one who gives up arguing even if he is right, and a house in the middle of Paradise for one who gives up lying even when joking, and a house in the highest part of Paradise for one who improves his character."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تین آدمی ہیں: ان سب کی مدد کرنا اللہ پر حق ہے: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والا، نکاح کرنے والا، جو پاک دامنی کا ارادہ رکھتا ہے اور وہ مکاتب غلام جو ادائی کا ارادہ رکھتا ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 240]
