Arabic (Original)
عَنِالْحُسَيْنِ الْمُكْتِبِ، عَنْعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّرَجُلا أَعْتَقَ غُلامًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ، فَاحْتَاجَ فَأَخَذَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي؟"، فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِكَذَا وَكَذَا فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ.
English Translation
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No man accuses another of wickedness or disbelief except that it rebounds upon him, if his companion is not as he said."
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ بے شک ایک آدمی نے اپنا غلام، قرض کے باوجود آزاد کر دیا تو وہ محتاج ہو گیا، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے پکڑا اور فرمایا:”اسے مجھ سے کون خریدے گا؟“تو اسے نعیم بن عبداللہ نے اتنے اتنے میں خریدا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وہ اس کے سپرد کر دیا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 236]
