Arabic (Original)
عَنْإِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، حَدَّثَنِيالْغَرِيفُ بْنُ عَيَّاشِ بْنِ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيُّ، قَالَ: أَتَيْتُوَاثِلَةَ بْنَ الأَسْقَعِ، فَقَالَ لَهُ صَاحِبٌ: حَدِّثْنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: نَعَمْ، خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ تَبُوكَ، فَأَتَاهُ نَفَرٌ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ، فَقَالَ لَهُ صَاحِبٌ لَنَا: قَدْ أَوْجَبَ، قَالَ:" فَلْيُعْتِقُونَ فِيهِ مِثْلَهُ يَفُكُّ اللَّهُ بِكُلِّ عُضوٍ مِنْهُ عُضْوًا مِنَ النَّارِ".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Beware of jealousy, for jealousy devours good deeds as fire devours firewood."
Urdu Translation
غریف بن عیاش بن فرقد دیلمی نے کہا کہ میں واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، تو (کلاب) نے ان سے کہا کہ ہمیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کوئی حدیث بیان کریں، کہا کہ ہاں، ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ غزوہ تبوک کے لیے نکلے تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس بنو سلیم کی ایک جماعت آئی تو ہمارے ایک ساتھی نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا کہ یقیناً اس نے واجب کر لیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ اس میں اس کی مثل ایک گردن آزاد کریں، اللہ اس کے ہر عضو کے بدلے، اس کا (ہر) عضو آگ سے آزاد کر دے گا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 228]
