Arabic (Original)
عَنْمُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ناعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ لِيمُعَاوِيَةُ، قَالَ:" مَا تَقُولُ فِي الْعُمْرَى؟ قُلْتُ: قَبِلَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"، قَالَ مُعَاوِيَةُ: أَشْهَدُ لَسَمِعَهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever says 'Subhan Allahi wa bihamdihi' one hundred times in a morning and one hundred times in an evening, no one on the Day of Resurrection will come with anything better than what he has brought, except one who said the same or more."
Urdu Translation
محمد بن علی نے کہا کہ مجھے معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تو عمریٰ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ میں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے قبول فرمایا ہے۔ معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یقیناً میں نے یہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 218]
