Arabic (Original)
أناالْمَسْعُودِيُّ،قَالَ: أَنْبَأَنَاعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْأَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْحَيَّةُ فَاسِقَةٌ، وَالْعَقْرَبُ فَاسِقَةٌ، وَالْفَأْرَةُ فَاسِقَةٌ، وَالْغُرَابُ فَاسِقٌ"، قَالَ: فَقَالَ إِنْسَانٌ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ: أَيُؤْكَلُ الْغُرَابُ؟ فَقَالَ: مَنْ يَأْكُلُهُ بَعْدَ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسِقٌ.
English Translation
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "O people, take upon yourselves deeds that you are capable of, for Allah does not become weary [of giving reward] until you become weary. The most beloved of deeds to Allah are the most consistent, even if few."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ بے شک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سانپ فاسق ہے اور بجو فاسق ہے اور چوہیا فاسق ہے اور کوا فاسق ہے۔“کہا کہ ایک انسان نے قاسم بن محمد سے کہا کہ کیا کوا کھایا جا سکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکے فرمان کے بعد وہ فاسق ہے۔ اسے کون کھائے گا؟[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 204]
