Arabic (Original)
عَنْسُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْسُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ السَّعْدِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنِ الضَّبُعِ؟ فَقَالَ: إِنَّ أَكْلَهَا لا يَصْلُحُ، وَهَلْ يَأْكُلُهَا أَحَدٌ؟ قُلْتُ: إِنَّ نَاسًا مِنْ قَوْمِي لَيَتَحَمَّلُونَهَا فَيَأْكُلُونَهَا، فَقَالَ: إِنَّ أَكْلَهَا لا يَصْلُحُ. فَقَالَ شَيْخٌ عِنْدَهُ: إِنْ شِئْتَ حدَّثْتُكَ، مَا سَمِعْتُأَبَا الدَّرْدَاءِ، يَقُولُ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْكُلِّ نُهْبَةٍ، وَعَنْ كُلِّ خَطْفَةٍ، وَعَنْ كُلِّ مُجَثَّمَةٍ، وَعَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ"، فَقَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ: صَدَقْتَ.
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Paradise is surrounded by hardships, and the Fire is surrounded by desires."
Urdu Translation
یزید بن عبداللہ سعدی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے بجو کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ بے شک اس کا کھانا درست نہیں ہے اور کیا کوئی اسے کھاتا ہے؟ میں نے کہا کہ بے شک میری قوم کے کچھ لوگ اسے اٹھالاتے اور کھاتے ہیں تو فرمایا کہ یقیناً اس کا کھانا درست نہیں ہے۔ ایک شیخ نے، جو ان کے پاس تھے، فرمایا: اگر تم چاہو تو میں تجھے وہ بیان کرتا ہوں، جو میں نے ابودرداء رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا: وہ کہتے ہیں کہ میں نے انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے منع فرمایا: ہر ایک ڈاکے سے، ہر ایک چھینا جھپٹی سے اور ہر نشانہ بنا کر مارے گئے جانور سے اور درندوں میں سے ہر ایک کچلی والے سے۔ سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے کہا کہ آپ نے سچ کہا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 202]
