Arabic (Original)
عَنِالْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيِّ، عَنِالشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُالنُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، تَرَاحَمُوا، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأُذُنَيَّ، يَقُولُ:" الْمُسْلِمُونَ كَالرَّجُلِ الْوَاحِدِ، إِذَا اشْتَكَى عُضْوٌ مِنْ أَعْضَائِهِ، تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ جَسَدِهِ".
English Translation
Al-Nu'man ibn Bashir (may Allah be pleased with them both) said: "O people, show mercy to one another! For I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say with my own ears: 'The Muslims are like a single person; when one of his limbs suffers, the rest of his body responds with sleeplessness and fever.'"
Urdu Translation
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اے لوگو! ایک دوسرے پر رحم کیا کرو، کیوں کہ بے شک میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو اپنے کانوں سے فرماتے ہوئے سنا:”مسلمان ایک آدمی کی طرح ہیں، جب اس کے اعضاء میں سے کوئی عضو بیمار ہوتا ہے تو اس کا باقی سارا جسم درد محسوس کرتا ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 14]
