Arabic (Original)
عَنْبَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْجَدِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّكُمْ تُوفُونَ سَبْعِينَ أُمَّةً، أَنْتُمْ خَيْرُهَا وَأَكْرَمُهَا عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
English Translation
Bahz narrated from his father, from his grandfather, who said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "You will complete seventy nations; you are the best of them and the most honored in the sight of Allah the Almighty."
Urdu Translation
بھز بن حکیم اپنے باپ اور وہ اس کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا:”بے شک تم قیامت والے دن ستر امتوں کو پورا کرنے والے ہو، تم ان میں سب سے بہترین اور اللہ عزوجل کے نزدیک سب سے معزز ہوگے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 115]
