Arabic (Original)
عَنْشُعْبَةَ، حَدَّثَنِيأَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلا مِنْ قُرَيْشٍ يُقَالُ لَهُ:طَلْحَةُ، قَالَ: قَالَتْعَائِشَةُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّلِي جَارَيْنِ فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي؟ قَالَ:" إِلَى أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا".
English Translation
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "O Messenger of Allah, I have two neighbors. To which of them should I give gifts?" He said: "To the one whose door is closest to yours."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! بے شک میرے دو ہمسائے ہیں، میں ان دونوں میں سے ہدیہ کسے دوں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ان دونوں میں سے جس کا دروازہ تیرے زیادہ قریب ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 10]
