Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ، زَوْجُ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يُصَلِّي وَأَنَا بِحِذَائِهِ وَرُبَّمَا أَصَابَنِي ثَوْبُهُ إِذَا سَجَدَ .
English Translation
Hadrat Maimunah, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform prayer when I was opposite to him, and his garment would sometimes touch me when he prostrated.”
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن شداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے اور میں آپ کے سامنے لیٹی ہوتی تھی، اور بسا اوقات جب آپ سجدہ فرماتے تو آپ کا کپڑا مجھ سے چھو جاتا۔
