Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ " . قَالَ فَتَعَشَّى ابْنُ عُمَرَ لَيْلَةً وَهُوَ يَسْمَعُ الإِقَامَةَ .
English Translation
It was narrated from Nafi’ that Ibn ‘Umar said:“The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: ‘If food is served and the Iqamah for prayer is given, then start with the food.” He said: "Hadrat Ibn 'Umar ate dinner one night while he could hear the Iqamah
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب شام کا کھانا لگا دیا جائے اور نماز بھی تیار ہو تو پہلے کھانا کھا لو ۔ نافع نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ایک رات کا کھانا کھایا، اور وہ اقامت سن رہے تھے۔
