Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زَيْنَبَ، مَوْلَى حَازِمِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ حَازِمِ بْنِ حَرْمَلَةَ، قَالَ مَرَرْتُ بِالنَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَقَالَ لِي " يَا حَازِمُ أَكْثِرْ مِنْ قَوْلِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ " .
English Translation
It is narrated that Hadrat Hazim bin Harmalah (may Allah be well pleased with him) said: "I passed by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (saas) and he said to me: 'O Hazim, say often: "La hawla wa la quwwata illa billah (there is no power and no strength except with Allah)," for it is one of the treasures of Paradise
Urdu Translation
حضرت حازم بن حرملہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ( ایک روز ) نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا تو آپ نے مجھ سے فرمایا: اے حازم! تم «لا حول ولا قوة إلا بالله» کثرت سے پڑھا کرو، کیونکہ یہ کلمہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ۔
