Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ مِنَ الْخُيَلاَءِ لَمْ يَنْظُرِ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " . قَالَ فَلَقِيتُ ابْنَ عُمَرَ بِالْبَلاَطِ فَذَكَرْتُ لَهُ حَدِيثَ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَقَالَ وَأَشَارَ إِلَى أُذُنَيْهِ سَمِعَتْهُ أُذُنَاىَ وَوَعَاهُ قَلْبِي .
English Translation
It was narrated from ‘Atiyyah, that Abu Sa’eed said:“The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: ‘Whoever lets his lower wrap drag out of pride, Allah will not look at him on the Day of Resurrection.” He ( ‘Atiyyah) said "I met Hadrat Ibn 'Umar in Al-Balaat so I mentioned Abu Sa'eed's hadith from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). So he said and pointed to his ears 'My two ears heard it, and my heart preserved it
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے غرور و تکبر سے اپنا تہبند گھسیٹا، اللہ تعالیٰ ایسے شخص کی طرف قیامت کے روز نہیں دیکھے گا ۔ عطیہ کہتے ہیں کہ مقام بلاط میں میری ملاقات حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ہوئی تو میں نے ان سے حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یہ حدیث بیان کی جو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی، تو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اپنے کانوں کی طرف اشارہ کر کے کہا: اسے میرے کانوں نے بھی سنا ہے، اور میرے دل نے اسے محفوظ رکھا ہے۔
