Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، سَمِعَهُ مِنْ، عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ كُنْتُ غُلاَمًا فِي حِجْرِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ وَكَانَتْ يَدِي تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي " يَا غُلاَمُ سَمِّ اللَّهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Wahb bin Kaisan (may Allah be well pleased with him) that he heard ‘Umar bin Abu Salamah say:“I was a boy in the care of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and my hand used to wander all over the plate. He said to me: ‘O boy! Say the Name of Allah, eat with your right hand, and eat from what is in front of you.’”
Urdu Translation
حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زیر تربیت تھا، میرا ہاتھ پلیٹ میں چاروں طرف چل رہا تھا ۱؎، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: لڑکے! «بسم الله» کہو، دائیں ہاتھ سے کھاؤ، اور اپنے قریب سے کھاؤ۔
