Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ سَابَقَنِي النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَسَبَقْتُهُ .
English Translation
It is narrated that Hadrat ' Aishah (may Allah be well pleased with her) said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) raced with me and I beat him
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے دوڑ کا مقابلہ کیا تو میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے آگے نکل گئی ۱؎۔
