Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ الأَوْدِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَخْرَةَ، يَذْكُرُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، وَأَبِي، بُرْدَةَ قَالاَ: لَمَّا ثَقُلَ أَبُو مُوسَى أَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ تَصِيحُ بِرَنَّةٍ فَأَفَاقَ فَقَالَ لَهَا: أَوَ مَا عَلِمْتِ أَنِّي بَرِيءٌ مِمَّنْ بَرِئَ مِنْهُ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ وَكَانَ يُحَدِّثُهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ: " أَنَا بَرِيءٌ مِمَّنْ حَلَقَ وَسَلَقَ وَخَرَقَ " .
English Translation
‘Abdur-Rahman bin Yazid and Abu Burdah said:“When Hadrat Abu Musa fell sick, his wife Umm Hadrat 'Abdullah started to wail loudly. He woke up and said to her: ‘Do you not know that I am innocent of those whom the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared innocence of?’ And he told her that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: ‘I am innocent of those who shave their heads, raise their voices and tear their garments (at times of calamity).’”
Urdu Translation
حضرت عبدالرحمٰن بن یزید اور حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیماری شدید ہو گئی، تو ان کی بیوی ام عبداللہ چلّا چلّا کر رونے لگیں، جب حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ہوش آیا تو انہوں نے بیوی سے کہا: کیا تم نہیں جانتی کہ میں اس شخص سے بری ہوں جس سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بری ہوئے، اور وہ اپنی بیوی سے حدیث بیان کر رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اس سے بری ہوں جو مصیبت کے وقت سر منڈائے، روئے چلائے اور کپڑے پھاڑے ۱؎ ۔
