Arabic (Original)
حَدَّثَنَاأَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، عَنْحَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، قَالَ: ثناخَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْأَبِي قِلابَةَ، عَنْأَبِي الأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْشَدَّادِ بْنِ أَوْسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّاللَّهَ كَتَبَ الإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ، فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ، وَأَحْسِنُوا الذِّبْحَةَ، وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ، وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ".
English Translation
Shaddad ibn Aws (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Verily, Allah has prescribed excellence in all things. So when you kill, kill well; and when you slaughter, slaughter well. Let each one of you sharpen his blade and give ease to his animal being slaughtered."
Urdu Translation
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تمام معاملات میں حسن سلوک کو لازمی قرار دیا ہے، پس احسن انداز سے قتل کریں اور احسن انداز سے ہی ذبح کریں، آپ کو چاہیے کہ اپنی چھری تیز کر لیں اور اپنے ذبیحہ کو راحت پہنچائیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 899]
